بہت تسکین ملتی ھے تیرے دیدار سے ھم کو کھل جاتا ھے چہرہ میرا اک گلاب ھو جیسے ھماری آنکھوں میں نشہ اس کی چاھتوں کا ھے ھمارے محبوب کے شباب کا ذکر کسی سے توں نہ کر وہ حقیقت نہیں اک خواب جیسا ھے