بہت دن ہو گئے ہیں
Poet: washma khan washma By: washma khan washma, moscowبہت دن ہو گئے ہیں
تو نظر آیا نہیں مجھ کو
تمہارے بن سبھی منظر
ادھورے ھیں
مری آنکھوں نے مدت سے
کوئی سپنا نہیں دیکھا
سو ایسے میں مرے محسن
فقط اتنی گزارش ھے
اگر کچھ وقت مل جائے
مجھے بھی یاد کر لینا
ہہت دن ہو گئے شاید
ترا چہرا نہیں دیکھا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad