بہت دنوں بعد آج جب لرزتےہاتھوں سے قلم کوتھا ما
Poet: سیدعامرعباس By: Syed Amir Abbas Shah, Bhakkarبہت دنوں بعد آج جب لرزتےہاتھوں سے قلم کوتھا ما
ایک بے ربط سی تحریر قرطاس پر جو بِکھری
بے ہنگم اور مہمل الفاظ کی قسمت تیرا نام آنے پہ چمک اُٹھی
لفظوں کی خستہ حالی کاغذ کی لکیروں میں چُھپ سی گئی
دیکھو ! میں پِھر سے شاعر بن گیا ھو
More Love / Romantic Poetry






