بہت دیکھا ہے تمہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

بہت دیکھا ہے تمہیں آج ہم نے جی بھر کے
حقیقت میں نہیں، دیکھا مگر تصویروں میں

Rate it:
Views: 432
09 Dec, 2018