بہت رنجور ہے اب یہ نظارہ لوٹ آؤ نا

Poet: washma khan washma By: washma khan washma, Malaysia

میں جلتی ہوں چراغوں کی طرح اس شب کے سینے پر
بہت رنجور ہے اب یہ نطارہ لوٹ آؤ نا

پرانے زخم سینے میں خوشی سے میں چھپا لوں گی
مجھے مت مارو یوں تنہا دوبارہ لوٹ آؤ نا

Rate it:
Views: 289
27 Jan, 2016