بہت ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamبہت ملتے ہیں جھوٹا پیار جتانے والے
بہت کم ملتے ہیں اجڑا دیاربسانےوالے
جومیرے دل کہ قریب ہوا کرتے تھے
آج وہی ہیں دورسےگزرجانے والے
More Love / Romantic Poetry
بہت ملتے ہیں جھوٹا پیار جتانے والے
بہت کم ملتے ہیں اجڑا دیاربسانےوالے
جومیرے دل کہ قریب ہوا کرتے تھے
آج وہی ہیں دورسےگزرجانے والے