بہت ہے

Poet: By: maria rehmani, Kharian

بہت ہے
دیکھ صاحب
بس کر
اب گھر جا
بہت ہے
کافی ہے مجھ کو
وہ درد جو تجھ سے مل گیا

Rate it:
Views: 406
04 Jan, 2016