بہتے اشکوں کی زبان نہیں ہوتی

Poet: Numan iqbal By: Numan iqbal, Faisalabad

بہتے اشکوں کی زبان نہیں ہوتی
محبت لفظوں سے بیان نہیں ہوتی

اگر مل جائے محبت تو اسکی قدر کرنا
کیونکہ محبت ہر کسی پر مہربان نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 574
28 Apr, 2013
More Love / Romantic Poetry