بیقراری

Poet: Muhammad Imran Khan - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawar

دل کو میرے عجب، آجکل ہے بیقراری
دن کو ملا نہ چین، شب جاگ کر گُزاری

صرف دیکھنے سے اپنی، حالت یہ ہو گئی ہے
کیا ہوگا ساتھ اُسکے، جو گُزری عمر ہماری

Rate it:
Views: 389
25 Jan, 2016