Poet: Prof. Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah Cantt
جو کچھ بھی کہا میں نے جو کچھ بھی سنا تم نے بے اختیار تھا وہ بے اختیار تھا وہ نہ کچھ مری خطا ھے نہ کچھ تری خطا ھے سب کام وقت کا ھے بے اختیار تھا وہ میرا تم سے بات کرنا وہ تمہارا مسکرانا سچ ھے کہ پیار تھا وہ بے اختیار تھا وہ