دل میں میرے وہ بس گیا تھا ایسے چودھویں کا چاند ہو جیسے رشتہ کچھ ہمارا تھا ایسا تعلق پھول کا خوشبو سے جیسے بن گیا تھا وہ آرزو میری بے لگام سی خواہش بھی بے اختیار جو اٹھے قدم اس کی جانب پھر وہ روکتی کیسے