بے اِختیاری

Poet: UA By: UA, Lahore

میں کیا کروں---کہ
میرے اِختیار میں
مَیں خود نہیں ہوں
ایسے میں تمہاری بات
میں کیسے مان لوں

Rate it:
Views: 552
25 Oct, 2018