شغل جام و سبو میں جاناناں کب، کہاں بے خودی کے سائے تھے ساقیا ! تیری آبرو کے لئے ھم تو دانستہ لڑکھڑائے تھے