بے رخی

Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Ryk

بڑے خلوص سے ملے تھے دنیا سے کبھی ہم
اب تو مدت ہوئی اپنا بھی کبھی حال نہ پوچھا

Rate it:
Views: 468
13 Jul, 2019