بے رخی ہی سہی

Poet: By: saeedalizaisaeed, quetta

بے رخی ہی سہی مگر سوتے ہوئے کچھ تو کہہ دیا کرو
چپکے سے سو جاتی ہو نفرت کا گمان ہوتا ہے

Rate it:
Views: 464
22 Nov, 2011