بے فیض لوگ
Poet: Shehzad Owaisi By: Shehzad Owaisi, Karachiلکھنے کو بیٹھتا ہوں
مگر لکھتا نہیں ہوں میں
اور
اگر لکھوں بھی تو کس لئے
کہ
یہاں کوئی سمجھنے والا ہی نہیں
ساتھ دینا چاہو کسی کا
تو
الزام ملتا ہے
تو کیا بچا لکھنے کو اب
ہونا جو ہے، ہوتا رہے
مجھ کو اس سے کیا غرض
میری تو دال روٹی
اور
حقہ بھی چل رہا ہے
میں کیوں جلاؤں اپنا جگر
ان بے فیض لوگوں کیلئے
جنہیں اپنی کچھ خبر نہیں
اور
غیرت کیا۔۔۔۔جیسے انہیں پتہ نہیں
More Love / Romantic Poetry






