بے قرار دل کا قرار ہو تم
Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbdبے قرار دل کا قرار ہو تم
بے شمار چاہتوں کا شمار ہو تم
اب کوئی بھلا کیسے سمائے مری سوچ میں
مری سوچ کو مکمل کرنے والا انتظار ہو تم
سنو! مرے دل کی چاروں دھڑکنوں کو
محسوس کرو ان مچلتی دھڑکنوں کا قرار ہو تم
اسقدر تجھے چاھنے لگ گئی ہو
مرے چہرے پہ پھلتی مسکراہٹ کا خمار ہو تم
More Love / Romantic Poetry






