بے قراری
Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, IslamAbadکوئے یار پہنچے تو دل نے صدا دی
ٹھہر جا ! یہ منظر بڑا دلنشیں ہے
یہ طالب و مطلوب میں اضطرابی
ملاقات ہونے سےبڑھ کر حسیں ہے
More Love / Romantic Poetry
کوئے یار پہنچے تو دل نے صدا دی
ٹھہر جا ! یہ منظر بڑا دلنشیں ہے
یہ طالب و مطلوب میں اضطرابی
ملاقات ہونے سےبڑھ کر حسیں ہے