بے وفا

Poet: Sahib By: Ali Ijaz, mianchannu

اداس بہت تھا وہ بچھڑنے سے پہلے
انکھیں بھی شرارا لہجہ بھی شرارا

ملا جو صدیوں بعد تو بدلا بہت تھا
سوچیں بھی انگارا الفاظ بھی انگارا

انجان تھا شاید ابھی دنیا کے ستم سے
نگاہیں بھی تقاضا چہرا بھی تقاضا

کچھ اس طرح بے وفائی کی روایت رکھی اس نے
جذبے بھی تماشا محبت بھی تماشا
 

Rate it:
Views: 391
29 Sep, 2018