بے وفائی
Poet: ﷲ راضی راجپوت By: ﷲ راضی راجپوت, Islamabadیوں بچھڑنا تو مرے ہوش اڑا جائے گا
یہ بتا میرے بنا تجھ سے رہا جائے گا
ممکنہ صورت ِ حال اب یہی لگتی ہے رضی
بے وفائی کے لیے ہم کو چنا جائے گا
More Love / Romantic Poetry
یوں بچھڑنا تو مرے ہوش اڑا جائے گا
یہ بتا میرے بنا تجھ سے رہا جائے گا
ممکنہ صورت ِ حال اب یہی لگتی ہے رضی
بے وفائی کے لیے ہم کو چنا جائے گا