بے یقینی

Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Ryk

کسی کی محبت بھی اب اثر نہیں کرتی
اسقدر ہوا ہےمیرا دل، احساس سے عاری

Rate it:
Views: 605
13 Jun, 2019