تیری آواز تیرے روپ کی پہچان ہے تیرے دل کی دھڑکن میرے دل کی جان ہے نہ کروں جس روز آپ کو یاد لگتا ہے اُس روز میرا جسم ہی بے جان ہے