بےسہاروں کے کیا سہارے نہیں ہوتے

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

بےسہاروں کے کیا سہارے نہیں ہوتے
چاند کیساتھ کیا ستارے نہیں ہوتے

خوشی کا عالم ہو یاہو غم کا سایہ
قریب میں کیا اپنے پیارے نہیں ہوتے

سورج کی طرح روشن نہں ہوا تو کیا
رات میں چمکتے کیا ستارے نہیں ہوتے
 

Rate it:
Views: 345
11 Oct, 2010