بےمروت دنیا میں مروت چاہتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHASMبے مروت دنیا میں مروت چاہتا ہوں
نفرت نہیں میں صرف محبت چاہتاہوں
پیارمیں زندگی کتنی حسیں ہوتی ہے
کسی کی رفاقت کی میں لذت چاہتا ہوں
کسی حور پری کی نہیں میں آرزو کرتا
میں حقیقت میں کسی کی الفت چاہتاہوں
More Love / Romantic Poetry






