اُس کے آنے کی خوشی تھی کہ جانے پر خوشی نہیں خوبصورتی میں جو دیکھا جائے تو میرا محبوب کسی سے کم نہیں بےوفاؤں کی قطار میں شامل ہو نہیں گوارا مجھے بےوفا اس لیے نہیں کہ اسے میری محبت کا علم نہیں