بےوفائی کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubبےوفائی کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہوتی
اس لیئے عشق میں بےوفائوں کو سزا نہیں ہوتی
مانہ کے محبت کوئی خطا نہیں ہوتی
لیکن یہ وہ درد ہے جو مرتے دم تک دل سے جدا نہیں ہوتی
More Love / Romantic Poetry






