تاریک راتوں جب تنہائی وار کرتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تاریک راتوں کو جب تنہائی وار کرتی ہے
میری بےبسی پھر تجھےپکار کرتی ہے
ہم فقیروں سےملنےکا جھوٹاوعدہ کرکہ
اس طرح کیوں میرادل بےقرارکرتی ہے
انجانےمیں جسےسچا غم خوار سمجھا
آج وہی میری بات کا نہ اعتبار کرتی ہے
پہلےتو باتوں سےدل گرفتارکرتی تھی
اب جلی کٹی سنا کردل بیمارکرتی ہے
میں سمجھااسےمجھ سےمحبت ہےلیکن
وہ توصرف اپنی ذات سےپیارکرتی ہے

Rate it:
Views: 579
31 Dec, 2011