تاریکی میں راہ دکھاتےہیں یاد کے جگنو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتاریکی میں راہ دکھاتےہیں یاد کےجگنو
تنہائی میں اب خود سےہوتی ہےگفتگو
میرےگھرکےصحن جتنےپھول کھلےہیں
مجھے ان سے آتی ہے تیری خوشبو
مجھے کہیں اورنہ تلاش کرتے رہنا
ذرااپنےدل میںجھانک کردیکھ لےتو
More Love / Romantic Poetry






