تاکہ کسی کو یہ نہ لگے رو رہا تھا میں

Poet: سلمان احمد اعوان By: سلمان احمد اعوان, Lahore

تاکہ کسی کو یہ نہ لگے رو رہا تھا میں
چہرے کو بہت دیر تلک دھو رہا تھا میں

Rate it:
Views: 138
03 Dec, 2023
More Love / Romantic Poetry