تتلی کا رنگ بھی تیرے عہد وفا سا ہے
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillجاتے ہوئے وہ دے گیا اک آنے کے نوید
ابتک میری حیات کو اک حوصلہ سا ہے
بس اک ذرا سے لمس سے بکھرے گا ہوا میں
تتلی کا رنگ بھی تیرے عہد وفا سا ہے
سانسوں کے ساتھ یاد ہے وابستہ تمہاری
لفظوں کے ساتھ ذکر تمہارا جڑا سا ہے
More Love / Romantic Poetry






