تجویز
Poet: Fakhira Batool By: Shazia Hafeez, Attockزیادہ سے زیادہ یہ ہوگا
دل کی دھڑکن تھم جائے گی
لوگ ہنسیں گے اور کہیں گے
ہم تو پہلے ہی کہتے تھے
برف پگل سکتی ہے لیکن
بھڑک اٹھے یہ ناممکن ہے
چھوڑو جو بھی کہتے ہیں کہنے دو ان کو
آؤ جاناں آج وفا کا آخری ناتا توڑ کے دیکھیں
More Love / Romantic Poetry






