تجھ سے محبت

Poet: مسٹر عاکف By: مسٹر عاکف, Main channu

تجھ سے محبت کرتے ہیں
یہ دنیا سے چھپاتے ہیں
دل کی بات کہنے سے
ہم اکثر ڈرتے ہیں

نظروں سے تیرے پیار کا
اظہار جو کرتے ہیں
ہر سانس میں تجھے
دل سے یاد کرتے ہیں

یہ خواب ہیں تیرے
جو راتوں میں آتے ہیں
محبت میں ہم تجھ پہ
دن رات مرتے ہیں

Rate it:
Views: 268
15 Sep, 2024