تجھ سے ممکن ھو تو اے خاموش محبت
اپنی گمنام محبت کی چاھت کو بچا کر رکھ لے
رات بے نام محبت کے لئے روتی ہے
ان یادوں کے زخم دل سے لگا کر رکھ
اپنے آنچل میں جو جزب آنسو ہے
ان کو آنکھوں کے چراغوں میں سجا کر رکھ لے
زیست کے جوہر نایاب کی شہرت توں کر
اسکی تشہر سے افسانہ بنے یا نہ بنے