اے پھو ل مت گبھرا مالی تیری خبر تو رکھے گا مہتاب کا سا یہ تیرے سر پے تو رہے گا خزاں ہے لیکن بہار آنے کی امید تو رکھ بدر ویراں گلشن میں بھی گل با نگ آ تا ر ہے گا