تجھکو وہاں سے دیکھوں گا اور مسکراؤں گا

PoetNadeem Gullani Submitted bySilsilla
Text size

تجھ کو وہاں سے دیکھوں گا اور مسکراؤں گا
میں آسمان پر بھی تیرا گیت گاؤں گا

دیکھوں گا اسطرح تجھے مرنے کہ بعد بھی
آنکھیں کسی کو میں جہاں میں دے کہ جاؤں گا

آنگن میں تیرے میں فرشتے کی شکل میں
تُو دیکھنا کہ ایک دن میں لوٹ آؤں گا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied