لٹنے کا سبب
Text size
دل کے لٹنے کا سبب کیوں پوچھتے ہو تم
یہ ویرانہ دل تو گئی بار لٹا
لوٹنے والا ہی پوچھ رہا مجھ سے
ہائے کس ظالم تجھے بار بار لوٹا
دل کے لٹنے کا سبب کیوں پوچھتے ہو تم
یہ ویرانہ دل تو گئی بار لٹا
لوٹنے والا ہی پوچھ رہا مجھ سے
ہائے کس ظالم تجھے بار بار لوٹا