تجھے اپنا بنانے کیلئے جان کی بازی لگاتا رہوں گا

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

تجھے اپنا بنانے کیلئے جان کی بازی لگاتا رہوں گا
تجھے دیکھنے کیلئے وطن وآپس آتا رہوں گا

مجھے اس قابل بنا دیا کہ دنیا کی چا ہت رہوں گا
تجھے کھو کر زندگی بھر آب دیدہ ہو تا ر ہوں گا

Rate it:
Views: 493
29 Nov, 2010