تجھے اپنی ہر خوشی لکھوں

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

زندگی لکھوں یا بندگی لکھوں
تجھے اپنی ہر خوشی لکھوں

حواس مرے گم سے رہتے ہیں
یا تیرے عشق کی بے خودی لکھوں

جو تجھ سے تقسیم کرے مجھے
ایسی تقسیم کو نفی لکھوں

Rate it:
Views: 478
17 Feb, 2014