تجھےخدا خوش رکھےمیری شاعری پڑھنے والے
تیرا الله بھلا کرے میری حوصلہ افزائی کرنےوالے
ہم لوگ تو تھے سب سے یاریاں نبھانے والے
کہاں گئے وہ لوگ ہمیں پیار سےگلے لگانے والے
ان لوگوں سے ہمیں نفرت کےسوا کچھ نا ملا
دنیا بھرمیں جن کےصرف ہم تھے چاہنے والے
ہمیں جس نےبھی پیارے سے گلے لگایا ہے
اس کا احسان مرتے دم تک نہیںبھلانےوالے
تو جہاں بھی رہے سدا ہی خوش باش رہے
اصغر کے دل میں اپنی محبت جگانے والے