تجھے دیکھنے کو بیقرار ہے دل تیری اک نگاہ کا طلبگار ہے دل اسے ہر پل تیرا انتظار رہتا ہے تجھے ملنےکاامیدوارہےدل