تجھے دیکھوں تو دل تھم جائے

Poet: شکیلہ احمد By: شکیلہ احمد , Pindi Bhattian

تجھے دیکھوں تو دل تھم جائے
سوچوں کہ تیرے دل پہ بھی کوئی راج کرے ہے

پر اس شہر میں ہے کسی کو تیرا انتظار اے شکیلہ
جو تجھے راتوں کو اٹھ اٹھ کر یاد کرے ہے

Rate it:
Views: 149
13 May, 2025