تجھے سوچوں میں گم دیکھتا ہوں جب بھی

Poet: رضوان فاضل By: Rizwan Fazal, Kharian

تجھے سوچوں میں گم دیکھتا ہوں جب بھی
خوش فہمی پال لیتا ہوں تو مجھے سوچتی ہو گی

Rate it:
Views: 343
12 Nov, 2020
More Love / Romantic Poetry