تجھے شاعرہ بنا دیا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

جب وہ ملا تو کہنے کو الفاظ بے ربط تھے
آج اُسکی جدائی نے تجھے شاعرہ بنا دیا! پگلی

Rate it:
Views: 218
23 Jul, 2024