Add Poetry

تجھے نا ڈھونڈ پاتی ہوں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

محفلوں میں ہستی ہوں
مگر تنہایوں میں روتی ہوں
میں سجتی ہوں ، سنوارتی ہوں
مگر دل میں بے رنگ رہتی ہوں
سب کہتے ہیں کہ
بہت سکون پرست ہوں
مگر کوئی کیا جانے کہ
میں ساری رات نا سوتی ہوں
رو رو کر میری آنکھیں
التجایں کرتی ہیں کہ
بھول جا ُاسے مگر اس
دل کو میں کہا سمجھا پاتی ہوں
یہ کیسا روگ لگ گیا ہیں لکی
جس کی دوا نا ڈھونڈ پاتی ہوں
ُتو آیا نہیں میرا حال دیکھنے
مگر تیری راہوں سے میں
پلکیں کب ُاٹھتی ہوں
میرا تو کوئی لمحہ نہیں گزراتا
تجھے سوچے بناء مگر
کیا کروں تجھے چاہ کر
بھی بتا نہیں پاتی ہوں
تم نے تو اک پل میں بھلا دیا مجھے
مگر یہ تو میری محبت ہیں
جسے میں بھلا نہیں پاتی ہوں
جو تیرے ساتھ بنے تھے
خواب میں نے اب ُان کو
تیرے بناء مکمل کہا کر پاتی ہوں
یہ کیسی ہے تیری زد جاناں
جہاں میں خود کو کھو کر بھی
تجھے نا ڈھونڈ پاتی ہوں

Rate it:
Views: 425
11 Nov, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets