تجھے پانے کی خواہش ہر روز کرنی ہے یہ دعا مرتے دم تک کرنی ہے تم مل جاؤ گےاس امید پہ جدوجہد مسلسل زندگی بھر کرنی ہے