تجھے پانے کے لئے

Poet: Faheem ur Rheman Faheem By: Faheem ur Rheman , Surjani Town, Karachi

دل نکال کے قدموں میں رکھ دیا میں نے
روٹھے ہوئے صنم کو منانے کے لئے

میں خود کو کھو بیٹھا وہیں تجھے پانے کے لئے
اب بچا کیا ہے حد سے گزر جانے کے لئے

Rate it:
Views: 568
05 Apr, 2010