تجھے یاد کر کے

Poet: Sad heart By: Sad heart, karachi

کبھی نہ آئی وہ میرے ساتھ چل کے
ہمیشہ گئی وہ مجھے ناراض کر کے

میری موت پہ وہ آئی تو کہہ دینا
ابھی ابھی سویا ہے تجھے یاد کر کے

Rate it:
Views: 471
16 Jul, 2017