تدبیر
Poet: By: Mohammad Zakriya, muzaffarnagarگھروں میں بیٹھ کر یوں تو وہ اکثر سوچ لیتا ہے
وہ قطرہ ہے مگر خود کو سمندر سوچ لیتا ہے
کوئی دھرتی کا سینا چیر کر لیتا رزق اپنا
کوئی فاقہ کشی کو ہی مقدر سوچ لیتا ہے
More General Poetry
گھروں میں بیٹھ کر یوں تو وہ اکثر سوچ لیتا ہے
وہ قطرہ ہے مگر خود کو سمندر سوچ لیتا ہے
کوئی دھرتی کا سینا چیر کر لیتا رزق اپنا
کوئی فاقہ کشی کو ہی مقدر سوچ لیتا ہے