ترس ھے قیاس ھے۔
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPKپاس تیرا اپنے ہونا فقط یاس ھے۔
اس بات کا تم کو بھی احساس ھے۔
مگر میرے ہمدم اے میرے ہمنوا !!!
یہ پیار نہین کوئی ترس ھے قیاس ھے۔
More Love / Romantic Poetry
پاس تیرا اپنے ہونا فقط یاس ھے۔
اس بات کا تم کو بھی احساس ھے۔
مگر میرے ہمدم اے میرے ہمنوا !!!
یہ پیار نہین کوئی ترس ھے قیاس ھے۔