ترستا ہے دل آپکی آواز کے لیے

Poet: اویس میمن By: اویس میمن, Sukkur

ترستا ہے دل آپکی آواز کے لیے
آپکے پیار برہے چند الفاظ کے لیے

آرزو ہے آپکی آواز پر فنہ ہوجاؤں
بیتاب ہے دل فقط ایک ملاقات کے لیے

Rate it:
Views: 162
11 Jan, 2025
More Love / Romantic Poetry